ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ رواں سال اب تک آپریشنز میں 2ہزار 84 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا، ملک میں مجموعی طور پر 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جا چکے ہیں۔ https://www.24urdu.com/31-Jul-2026/180183